(ابلیس نے کہا)میں ان سب کو گمراہ کر دوں گا سواۓ تیرے مُخْلَصِيْنَ بندوں کے | Quran Hidden Wisdom
HTML-код
- Опубликовано: 8 окт 2024
- قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِيَنَّـهُـمْ اَجْـمَعِيْنَ (82) ↖
کہا تیری عزت کی قسم میں ان سب کو گمراہ کردوں گا۔
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْـهُـمُ الْمُخْلَصِيْنَ (83) ↖
مگر ان میں جو تیرے خالص بندے ہوں گے۔
Sad 38:83
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَ
English - Sahih International
Except, among them, Your chosen servants."
Urdu - Muhammad Junagarhi
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں.
English - Mufti Taqi Usmani
except Your chosen servants among them.”
English - Tafsir Ibn Kathir (Abridged)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیدہ اور پسندیدہ ہوں۔
Urdu - Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تُونے خالص کر لیا ہے۔ [68] “
سورة صٓ حاشیہ نمبر :68
اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ |" میں تیرے چیدہ بندوں کو بہکاؤں گا نہیں، |" بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ |" تیرے چیدہ بندوں پر میرا بس نہ چلے گا۔ |"
Urdu - Tafsir Jalalayn
سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں
Hidden Wisdom
Quran hidden wisdom
#sarfrazashah #syedsarfrazshah #syedsarfrazahmedshah #sarfrazshah #syedsarfrazahmadshah
Maa Sha Allah
Very Informative & interesting
Allah Paak Hamen Apnay Mukhlaseen Bandon Me Shamil Farmaye
Aameen
آمین آمین آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤❤
❤❤